ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل میں شدید بارش سے تباہی افراد ہلاک‘ ہزاروں بے گھر

برازیلیا: برازیل میں شدید بارش کے باعث شہری کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی کوشش کررہے ہیں

 

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی شمال مشرقی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 7افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع علاقائی سول انتظامیہ نے دی ۔ خبررساں اداروں کے مطابق سول انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث کچھ حصے زیر آب آگئے اور املاک کو نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں