ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف، 2 افسران گرفتار

پشاور: غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں دو افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور آفس سے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے گئے، اے آئی اے نے اس جرم میں کارروائی کے دوران دو افسران کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد غیرملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے، 30 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں