ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی کے شہر لیپزگ میں مسجد پر حملہ

جرمنی کے شہر لیپزگ میں ترکی-اسلامک یونین آف ریلیجیئس افیئرز (DITIB) سے وابستہ ایوب  سلطان   مسجد پر ایک گروپ کی طرف سےکیے جانے والے حملے    کے بعد  11 افراد کو حراست میں لیا گیا  ہے۔

ایوب سلطان  مسجد  پر ایک سو سے  ڈیڑھ  100-150  افراد جن  کا تعلق انتہائی بائیں بازو سے  ہے   نے  رات  کی تاریکی میں حملہ کیا ۔

ایوب سلطان  مسجد  کے ٹرسٹ  کے چئیرمین   عمر  مومجو  نے کہا ہے کہ   مساجد  پر کیے جانے والے  حملوں سے انہیں سخت دکھ پہنچا ہے  اور ہر سال   اسی قسم  کے حملوں کا   سامنا  کرنا پڑتا ہے۔

موم جو نے کہا کہ   حملے میں مسجد کی 4 کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور عمارت کو نقصان پہنچا، انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ان حملوں  کے خاتمے کے لیے پولیس سے مدد طلب کی۔

موم جو   گروپ نے مسجد  کو نذر آتش کرنے  والوں پر لعنت  ملامت کی ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں حملے کے سلسلے میں 11 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں