ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فتوحات میں اپنا ہی ریکارڈ دوبارہ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دی،جس کے بعد رواں سال پاکستان نے 18میچز جیت لیے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے جبکہ اس سے قبل پاکستان نے 2018میں 17میچز جیتے تھے۔علاوہ ازیں پاکستان ٹیم نے رواں سال 5ون ڈے میچز کھیلے جس میں پاکستان کی جیت کی شرح نصف سے بھی کم رہی اور پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا بھی سامنا رہا جبکہ پاکستان نے رواں سال صرف 2 میچز اپنے نام کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں