ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چھیانوےلاکھ خاندان، دس ہزار سے زیادہ کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 96لاکھ خاندان اور دس ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعائت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں، پروگرام کے ذریعے دو کروڑ خاندان آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصدر عایت حاصل کریں گے۔بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میںوفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 96لاکھ خاندان اور دس ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعائت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں،اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اس پروگرام کے ذریعے دو کروڑ خاندان آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصدر عایت حاصل کریں گے،جبکہ 7لاکھ کریانہ سٹور 120 ارب کی سبسڈی خاندانوں کو دینے کا ذریعہ بنیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں