ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈرائیور کی حاضر دماغی ، کراچی ایکسپریس خطرناک حادثے سےبال بال بچ گئی

ٹرین ڈرائیورکی حاضر دماغی سے کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ، ٹریک پر رکاوٹ حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ریلوے ذرائع نے بتایا کہ دوڑ اور باندھی ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹریک پر موجود رکاوٹ حادثے کا سبب بن سکتی تھی تاہم ٹرین ڈرائیور نے حاضر دماغی سے بریک لگا کر ٹرین کوروک لیا۔

ریلوے ذرائع نے بتایاکہ لوہے سے بنی بڑی چادر نما رکاوٹ ٹرین کو روک کر الٹا سکتی تھی، جس کے باعث جانی نقصان کا خدشہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں