ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگری: غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد ہلاک

ہنگری میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک گاڑی  حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق، سرب سرحد کے قریب گاڑی کو رکنے کا شارہ کیا گیا مگر ڈرائیور نے ایک  نہ سنی اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے کے کی کوشش میں ایک عمارت سے ٹکرا دی ۔

اس حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں