تحقیق کے مطابق امریکہ کی٪29 بالغ آبادی خود کو کسی منظم مذہب کا حصہ نہیں سمجھتی۔ اب سے دس سال پہلے یہ شرح ٪19 فیصد تھی۔ ابتدا میں ایسے افراد زیادہ تر بڑے شہروں میں پائے جاتے تھے مگر اب یہ امریکہ کے طول و عرض میں پائے جاتے ہیں اور یہ مختلف عمر، نسل، سماجی اور معاشی پس منظر رکھتے ہیں
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments