ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں مزید 6 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ وائے پی جی  کے 6 کارندوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

سیکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق 13 دسمبر کوقومی خفیہ سروس اور ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے غارا میں مشترکہ فوجی آپریشن کیا۔  جس دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔

اس سے قبل پنجہ شمشیک کاروائی علاقے میں بھی دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا تھا۔

وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  اتاک ہیلی کاپٹروں کی مدد سے  روپوش دو دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا  ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں