ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملائیشیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ  ہو گئے

اطلاع کے مطابق ملائیشیا میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 29 لاپتہ  ہو گئے ہیں۔

دی سٹریٹ ٹائمز کی خبر کے مطابق تنجنگ بلاؤ کے قریب کشتی الٹنے سے 10 افراد کی لاشیں ساحل سمندر سے آ ٹکرائیں۔

حادثے کے بعد 21 افراد کو زندہ  بچا لیا گیا جبکہ 29 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

ملائیشائی بحری عمل درآمد ادارے کے ڈائریکٹر ایڈمرل نور الحزام ذکریا نے بتایا  ہےکہ نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے کشتی غرقاب ہوئی ہے ، اور کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر ملائیشیا کے پانیوں میں داخل ہونے کا اندازہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں