ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی پی 206 ضمنی الیکشن: ن لیگ کے امیدوار کو پی ٹی آئی پر برتری حاصل

خانیوال، حلقہ پی پی206 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 183 میں سے 73 پولنگ اسٹیشنز پر ن لیگ کے رانا محمد سلیم 16787 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی نورین نشاط 11819 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، تحریک لبیک کے شیخ اکمل تیسرے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار سید واثق چوتھے نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ ن کے رہنما نشاط احمد  ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی لیکن ان کی اہلیہ نورین نشاط ڈاہا پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں