ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہانگ کانگ : عالمی تجارتی مرکز میں خوفناک آتشزدگی

ہانگ کانگ : عالمی تجارتی مرکز میں آتش زدگی کے بعد فائربریگیڈ کے اہل کار آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث درجنوں افراد فلک بوس عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔ آگ شاپنگ مال کی پہلی منزل پر اس علاقے میں لگی، جہاں تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔ آگ کے باعث عمارت کی تیسری منزل پر ہر طرف دھواں ہی دھواں پھیل گیا اور 160 سے زائد افراد محصور ہوگئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں