ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ ، شاہین کلب کی کامیابی

پشاور(جسارت نیوز)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے میچ میں شاہین کلب نے اسلامیہ کلب کو 148 رنز سے ہرادیا۔ شاہین کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے پوری ٹیم 148 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ فرحان خالد نے 63، وسیم نے 36، سیف امداد نے 30 اور اسماعیل نے 27 رنز بنائے۔ جواب اسلامیہ کلب کی ٹیم 20 اوورز میں 100 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پانچ کھلاڑی بغیر کوئی رنز بنائے آئوٹ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں