ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان کا خیر سگالی اقدام،10 آرمینی فوجی رہا

 آذری کمیٹی برائے اسیران  نے دس آرمینی فوجیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنے بیان میں  کمیٹی کا کہنا  ہے کہ ہماری تحویل میں موجود دس آرمینی فوجیوں کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل کی کوششوں پر برسلز میں  آذری صدر علی ایف اور آرمینی وزیراعظم پاشنیان کے درمیان ہوئی  ملاقات کے نتیجے میں مطابقت  کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ آرمینی فوجی  سول نومبر کو آذری سرحد پر اشتعال انگیزی میں مصروف تھے۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں