ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ، جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے تحت اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے والے شخص میں کوئی علامات نہیں ظاہرہوئیں۔ ممبئی میں اومیکرون کے 40 مریضوں میں سے کسی میں بھی مرض کی سنگین علامات موجود نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں