ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراق کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارش اورسیلاب سے گلیاں اورگھر پانی میں ڈوب گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرعلاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور امدادی کارکنوں نے سیلاب میں گھرے افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیا۔ ادھر محکمہ موسمیات کے ماہرین نے آیندہ چند روز میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

The post عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک first appeared on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں