ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رواں سال22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

اسلام آباد:ہر سال کی طرح 22دسمبر کی رات طویل ترین ہوگی ، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر محیط ہوگا۔
ماہرین کے مطابق 22 دسمبر2021کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا تاہم 21 اور 22 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔
دسمبر کی 21 اور 22 تاریخ کے درمیان آنے والے رات طویل ترین ہو گی جس کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہو گا22 دسمبر کا دن 10 گھنٹے جبکہ 21 اور 22 کی درمیانی رات 14 گھنٹے طویل ہوگی، 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں