ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا میں مختلف حملوں میں 38 افراد لقمہ اجل

نائجیریا  کے قدونا صوبے میں کیے گئے حملے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔

قدونا صوبے کی داخلی سلامتی و امور  کے کمشنر  ساموئل  آرووان  کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے صوبے کی گیوا علاقے سے منسلک دیہاتوں پر  حملے کیے ہیں۔

آرووان  کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 38 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں،علاوہ ازیں  متعدد مکانات کو نذرِ آتش کیا گیا  ہے ، جس کے بعد علاقے کو سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک بھاری نفری  بھیجی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں