ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل نے غزہ کی تعمیر نو کے بدلے قیدی مانگ لیے

 

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے غزہ کی تعمیر نو کے بدلے اسلامی تحریک مزاحمت حماس سے اپنے قیدی مانگ لیے۔ صہیونی حکومت فلسطینی اسیروں کی رہا ئی سے بچنے کے لیے بہانے بنارہی ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے خود ہی بمباری کرکے غزہ کو تباہ کیا اور اب وہاں بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے اپنے قیدیوں کی رہائی کی شرک رکھ دی ہے۔ اس سے قبل غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے مصری کمیٹی نے منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیاتھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں