ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشین ہاکی، پاکستان اور جنوبی کوریا آمنے سامنے

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا اور جاپان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے۔ ایشیا ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا اور جاپان نے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔آج ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں