ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی ملیشیائی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کوشرفِ ملاقات بخشا۔

صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ سے جو دارالحکومت انقرہ کے دورے پر موجود ہیں سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔

یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

اس سے قبل وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بھی سیف الدین عبداللہ سے ملاقات کرتے ہوئے  ایک مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں