ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر: اخوان المسلمون کے رہنما محمود عزت کو عمر قید کی سزا

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں سپریم اسٹیٹ سیکورٹی کرمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام محمود عزت کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی۔خبررساں اداروں کے مطابق محمود عزت پر دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ایرانی پاسداران انقلاب سے قریبی تعلق رکھنے والی غیر ملکی تنظیموںحماس اور لبنانی حزب اللہ کے لیے جاسوسی کے علاوہ اہم دفاعی راز حوالے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ محمود عزت جنوری 2011 ء میں اخوان المسلمون کے منصوبوں کے لیے تنظیمی طور پر ذمے دار تھے۔ اس دوران انہوں نے کارکنوں کو آتشیں اسلحہ کے استعمال اور املاک پر دھاوے بولنے کی تربیت دی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں