ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

افریقی ملک گھانا میں ارکان پارلیمان کے درمیان جھگڑے کا منظر

اکرا (ا نٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک گھانا کی پارلیمان میں موبائل ٹیکس سے متعلق مجوزہ قانون پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موبائل ٹیکس سے متعلق قانون پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین گزشتہ کئی ہفتوں سے گرما گرمی جاری تھی۔ ووٹنگ کی تجویز پر کئی اراکان نعرے بازی کرتے ہوئے چیمبر کے سامنے جمع ہوگئے۔ اس کے بعد حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے مابین تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔ مجوزہ قانون پرووٹنگ سے متعلق فیصلہ 18 جنوری تک ملتوی کردیا گیاہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں