ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار، مسا�روں کی مشکلات کم ن� �و سکیں

ٹرینوں کے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔کراچی ایکسپریس3 گھنٹے 25منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2گھنٹے20منٹ ،تیز گام 2 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 2گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس2گھنٹے ،خیبر میل ایکسپریس1 گھنٹہ 40منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 1گھنٹہ15منٹ ،عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ ،رحمان بابا ایکسپریس 1 گھنٹہ ،قراقرم ایکسپریس 1 گھنٹہ اورجعفر ایکسپریس1 گھنٹہ 30منٹ تاخیر کا شکار رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں