ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی:سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

 ترک ضلع ازمیر   کے قصبے دیکیلی کے قریب  137 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔

 ترک ضلع موعلا کے قصبے کوئے جائز میں بھی ایک ماہی گیر کی مدد سے ایک سو کے قریب تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا جبکہ ان کے ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

ان تارکین وطن کو  ضروری کاروائی کے لیے شعبہ مہاجرین لے جایا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں