ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان: کابل میں دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں، پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس کے سامنے دھماکہ ہوا ہے۔

کابل پولیس ڈائرکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دھماکہ، عمارت کے سامنے ایک گاڑی میں ہوا ہے۔

بیان کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

افغانستان وزارت داخلہ نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور نے پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ جنرل آفس میں گھسنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں