ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک: ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر پہلی بار پاکستانی شہری کاتقرر

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیاہے۔اس سے پہلے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی اور وہ پہلے امریکی مسلمان کمانڈنگ آفیسر تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں