ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنرپنجاب نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پارٹی کیلئے ویک اپ کال قرار دیدیا

گورنرپنجاب چوہدری سرور نے خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج کو پی ٹی آئی کے لیے ویک اپ کال قرار دیدیا۔ایوان وزیراعلیٰ میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ اوورسیز کنونشن کے بارے میں ان کی اور وزیراعلیٰ کی رائے مختلف نہیں تھی، اوورسیزکو پوری عزت دی ہے۔کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے پاپولر جماعت کا ٹکٹ ملے اور جب ٹکٹ نہیں ملتا تو پھرآزاد کھڑے ہوجاتے ہیں۔نہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے نتائج پی ٹی آئی کے لیے ویک اپ کال ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں