ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں ستارہ چمکنے والا ملک ترکی ہے۔  اس ملت  کی بلندی   اور ترقی کی راہ میں انشااللہ کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکے گا۔

صدر و جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ  پارٹی کے رہنما  ایردوان نے  آک  پارٹی  کے غازی اینتپ  ضلعی  مشاورتی اسمبلی کے اجلاس سے  خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں سرمایہ کاری   کا عمل تقریباً جمود کا شکار  ہے  تو ترکی  سرمایہ کاری  کے لیے جاذب ِ نظر بنا  ہوا ہے۔

صدر نے وبا  کے دور سے متعلق  کہا ہے کہ ’’ہمارے  مضبوط  بنیادی  ڈھانچے کے امکانات کو مؤثر ترین  طریقے  سے استعمال  کرتے ہوئے  لچکدار اور منفرد ماڈل کی وساطت   سے  وبا  کے دور  کا ڈٹ کر مقابلہ  کیا  ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں