ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ آج انتقال کرگئیں۔

شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کی وجہ رضائے الہٰی سے وفاقت پاگئی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر اسلام آباد کے ایچ 8 میں ادا کی جائے گی۔

شعیب اختر کے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین نے سابق فاسٹ بولر کی والدہ کی رحلت پر غم و افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں