ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے، مریم اورنگزیب 

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے، ہفتہ کو وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میںسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج ڈان تنہا ہے، مکر و فریب سے سزائیں دلوانے والا مافیا بے نقاب ہوچکا ہے، سسیلین لٹیرے خزانہ لوٹ کر کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں