ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک

شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق،انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں ترک کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے تین دہشتگردوں کو  ہلاک کر دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں