ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوم قائد اعظم کے حوالے سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم محمد علی جناح کے سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گالف ٹورنامنٹ کا منعقد کیا گیا، جس میں 150 کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،یو ایم اے کے سی ای او سہیل شمس اور ایڈمرل چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی سے فاتح کھلاڑیوں کو شیلڈ پیش کی۔ یشل شاہ ،عبداللہ بدر اور فرید احمد 59 اسکور کرکے فاتح قرار پائے جبکہ اظہر عباس ، شاہ ویز عباس، راشد احمد اور سی ڈی آر عثمان 57.4 اسکور بنا کے دوسری نمبر پر آئے۔ گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد یو ایم اے اور بیسٹ ون کی جانب سے کیا گیا منتظمین کا مقصد خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں