ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، آسمان سے مچھلیوں کی بارش

امریکی ریاست ٹیکساس  کے شہر ٹیکسار کانا میں آسمان سے  مچھلیوں کی بارش ہوئی۔

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ  انہیں بجلی   کی گرج چمک   سنائی دی اور بعد ازاں موسلا دھار بارش پڑی۔

اس واقع کے  بعد زمین پر پڑی مچھلیوں کے مناظر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر  وائرل ہو گئے۔

تخمینہ کے مطابق یہ واقع   سمندر میں  سائیکلون پیدا ہونے  کے باعث  رونما ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں