ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدین،متوقع بارشوں کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کی حفاظتی اقدامات کی ہدایت

بدین(نمائندہ جسارت) متوقع بارشوں کے پیش نظرڈپٹی کمشنر آغا شاہ نواز نے محکمہ بلدیات پبلک ہیلتھ صحت سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کرتے ہوئے احتیاطی حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ڈپٹی کمشنر بدین نے محکمہ موسمیات کی جانب سے متوقع بارشوں کی اطلاع کے بعد محکمہ بلدیات پبلک ہیلتھ صحت ایرکیشن ڈرینج سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران اور ملازمین کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام احتیاطی حفاظتی اور امدادی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام محکمے رابطہ میں رہیں اور ساحلی علاقوں کے عوام اور ماہی گیروں کو موسمی تبدیلی کی تازترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے قبل از وقت احتیاطتی تدابیر اختیار کرنے کی اطلاع دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں