ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیت المقدس: گزشتہ برس یہود کے لیے 12ہزار گھروں کی منظوری دی گئی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی وزارت برائے القدس امور کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2021ء کے دوران اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 12 ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ۔ اس دوران فلسطینیوں کے 177 مکانات مسمار کیے گئے اور 200 گھروں کو منہدم کرنے کے احکامات صادر کیے گئے۔بیت المقدس میں 13 فلسطینی شہید ہوئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں