ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تائیوان: 6،2 کی شدت سے زلزلہ

تائیوان کے مشرقی ساحلوں کے کُھلے سمندر میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق جزیرے کے شمالی شہر ہاولین سے 64 کلو میٹر مشرق میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 28،7 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کے جھٹکے مرکز کے اطراف کے علاوہ شمال میں دارالحکومت تائیپے میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کے بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں