ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تیونس کے شمال میں فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں کو پائلٹ ہلاک

تیونس کے شمال میں فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں کو پائلٹ ہلاک اور کیپٹن شدید زخمی ہوگیا۔

وزارت دفاع کے ترجمان محمد ذکری نے بتایا کہ تیونس کے صوبے بیزرٹے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

زیکری نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں موجود کو پائلٹ کی موت ہو گئی، جبکہ کیپٹن پائلٹ شدید زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔

تیونسی حکام نے ابھی تک حادثے کی وجہ کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں