ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دھرنے میں ہر فرد براہ راست یا بالواسطہ شریک ہے، محمد ثاقب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے جاری دھرنے میںشریک سرجانی ٹائون کے رہائشی محمد ثاقب نے کہا کہ اس دھرنے میں ہر فرد، خواہ اس کا تعلق کسی بھی مسلک ، طبقے اور عمر کے کسی بھی حصے سے ہو براہِ راست یا بالواسطہ دھرنے میں شریک ہے اور دھرنے سے لوگوں کو یہ شعور ملا ہے کہ اپنے حقوق کی بحالی کے لیے ہمیں متحد ہوکر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں