ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: کوئلے کی قیمت میں اضافہ

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئلے کی مانگ بڑھ گئی ہے مانگ بڑھنے سے کوئلے کا کاروبار کرنے والے افراد نے کوئلے کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے اور اس اضافے کے بعد شہر کے عام بازاروں میں کوئلہ 80 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں کوئلے کے کاروبار کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ گیس بحران کے باعث کوئلے کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں