ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: برف باری سے نظام مفلوج‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن : امریکا میں شہری گھر کے باہر سے برف ہٹاکر راستہ بنارہا ہے‘ چھوٹی تصویر میں گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں میں برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ واشنگٹن میں 9 انچ تک برف پڑی ، جس کے باعث اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔ ریاست ورجینیا اور میری لینڈ برف باری سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں اور بعض مقامات پر 12 انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق برف باری کی وجہ سے درجنوں حادثات ہوئے ،جب کہ شدید موسم کی وجہ سے پر وازیں متاثر ہوئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں