ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں بچے غذائی قلت کا شکار: ‘میرا سات سالہ بیٹا دو برس کا لگتا ہے’

اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ایک حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ایک تہائی سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں جن میں بیش تر کا تعلق بلوچستان اور سندھ سے ہے۔ بلوچستان کے بچوں میں غذائیت کی کمی صوبائی حکومت کے لیے ایک چیلنج بن چکی ہے۔ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں