ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کا نئے سال میں میزائل کا پہلا تجربہ

سیئول: جنوبی کوریا کے شہر ی ٹی وی پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبردیکھ رہے ہیں

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے نئے کے آغاز میں بیلسٹک میزائل داغ کر پہلا تجربہ کرلیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب سے تجربے کی تصدیق کی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق بیلیسٹک میزائل بحیرہ جاپان میں جاپان کے آبی حدود سے باہر گرا۔ وزیر دفاع نوبوو کیشی نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل نے تقریبا ً 500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا پر بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی پابندیاں عائد ہیں تاہم وہ انہیں نظر انداز کرتے ہوئے اکثر تجربات کرتا رہتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں