ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: رہایشی عمارت میں آتشزدگی 7بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر فلاڈیلفیا میں رہایشی عمارت میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ فلاڈیلفیا حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ پبلک ہاؤسنگ بلاک میں آگ کی اطلاع کے بعد 8 دیگر رہائشی عمارت لوگوں نے خالی کردیں۔ آتشزدگی کے کے وقت 3منزلہ عمارت میں 26 افراد موجود تھے۔

The post امریکا: رہایشی عمارت میں آتشزدگی 7بچوں سمیت 13 افراد ہلاک appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں