ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیمز اینڈرسن دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

سڈنی(جسارت نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔جیمز انڈرسن نے یہ سنگِ میل سڈنی میں اپنا 169واں ٹیسٹ میچ کھیل کر عبور کیا۔واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے طویل کیریئر میں 200 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں