ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کامیاب ‘اقوام متحدہ کا خیر مقدم

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی قید میں موجود فلسطینی ہشام ابوہواش کی 141روز سے جاری بھوک ہڑتال کامیاب ہوگئی ۔ صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ ابو ہواش کو 26 فروری کو رہا کردیا جائے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ نے ابوہواش کی انتظامی قید کے خاتمے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب حماس نے بھوک ہڑتال کامیاب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابو ہواش قوم کے ہیرو ہیں،جنہوں نے اسرائیل کے گھمنڈ کو خاک میں ملا دیا۔

The post فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کامیاب ‘اقوام متحدہ کا خیر مقدم appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں