ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعصام میلبورن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن(جسارت نیوز)اعصام الحق میلبور ن ٹینس چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے‘فائنل آج کھیلا جائیگا جبکہ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وہ فائنل میں بھی فتح پانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ میلبورن ٹینس چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ سیمی فائنل میں اعصام الحق اور یوکرائن کے الیگزینڈر نیڈو سووک پر مشتمل جوڑی نے اسٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ دو سے کامیابی سمیٹتے ہوئے یوکرائن کے ڈینس مولچنیوف اورلیتھونیاکے ریکار ڈس برانکس کی جوڑی کو ہراکرفائنل کیلیے کوالیفائی کیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں