ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سانحہ مری پہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد کا اعلان

ڈاکٹر نیاز احمد نے خانسپور کیمپس کو ریلیف کیمپ میں تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔گردونواح کے علاقے میں پھنسے ہوئے افراد خانسپور کیمپس میں پناہ لے سکتے ہیں۔ڈاکٹر نیاز احمد نے کہاگردونواح میں پھنسے افراد خانسپور کیمپس میں تمام سہولیات مفت حاصل کر
سکتے ہیں اور ساتھ ہی خانسپور کیمپس کے سٹاف کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں