ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹریفک حادثے میں جاں بحق 8 فلسطینیوں کی تدفین

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 8فلسطینیوں کی تدفین کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نواحی علاقے اریحا میں جمعہ کے روز المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ تمام افراد کو جنوبی نابلس میں عقربا کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا ۔نماز جنازہ میں فلسطین کی سرکردہ شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں