ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: 6،8 کی شدت سے زلزلہ

امریکہ کی ریاست الاسکا کے کھُلے سمندر میں 6،8 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز نکولسکی سے 71 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا، زلزلے کی شدت 6،8 اور زیرِ زمین گہرائی 22،3 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں